وفاق، بحرین، امریکی، پابندی، اخلاقی، گراوٹ، آستان قدس

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) جمعیت اسلامی الوفاق بحرین نے بیان میں روحانی مقدس مرکز اور عظیم اسلامی پیشوا حضرت امام علی بن موسی الرضا(ع)، نواسہ رسول حضرت محمد مصطفی(ص) کے آستانے پر پابندی کو اخلاقی پستی کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3508809    تاریخ اشاعت : 2021/01/24